حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کے تیں اجلاس ہوچکے ہیں، فائل فوٹو
حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کے تیں اجلاس ہوچکے ہیں، فائل فوٹو

حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب 28 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے، کمیٹی اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کریں گے۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب 28 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے، کمیٹی اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کریں گے۔

کمیٹی اجلاس میں حکومت کی طرف سے اپوزیشن مطالبات کا تحریری جواب دیا جائے گا، کمیٹی کا اجلاس ان کیمرا منعقد ہوگا۔

یاد رہے کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کے تیں اجلاس ہوچکے ہیں جس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان نے ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا تھا جب کہ وزیراعظم نے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت کی امید کا اظہار کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔