نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے دھماکے کے بعد علاقے کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا

March 16, 2025 · اہم خبریں, قومی

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے دھماکے کے بعد علاقے کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا،