فائل فوٹو
فائل فوٹو

کوئٹہ سے چمن کیلیے ٹرین سروس بحال

کوئٹہ سے چمن کیلیے ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔

یلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے چمن کے لئے مسافر ٹرین 4 روز معطل رہنے کے بعد آج روانہ ہوگی، کوئٹہ سے دیگر صوبوں کے لئے ٹرین سروس بدستور معطل رہے گی۔

یاد رہے کہ 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد سے ٹرین سروس معطل ہے۔