?????? ??????? ?? ?????? ?????????? ??????? ?????? ???? ?????? ????

بھارتی آرٹلری گن پوزیشن دہرنگیاری، براہموس سٹوریج سائٹ نگروٹا تباہ

بھارتی آرٹلری گن پوزیشن دہرنگیاری، براہموس سٹوریج سائٹ نگروٹا کو تباہ کردیا گیا ہے۔
آپریشن میں متعدد ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہےدشمن کے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے اور بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فجر کے وقت دشمن کے خلاف آپریشن بنیان مرصوصکا آغاز کیا گیا اور بھارت پر فتح ون میزائل فائر کیا گیا ہے۔