اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلیے خصوصی تقریب آج ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈمارشل کابیج لگانے کیلیے خصوصی تقریب آج شام 7بجے ایوان صدرمیں منعقد ہوگی۔
تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری آرمی چیف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا بیج اور ”اسٹک“ پیش کریں گے۔
تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری آرمی چیف سیدعاصم منیر کو فیلڈمارشل کابیج اور ”اسٹک“ پیش کریں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos