جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر ممتاز عالم دین اور جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ کے مہتمم مولانا سید محمود میاں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات، 3 جولائی کو صبح 10 بجے جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔
مولاناسیدمحمودمیاں کےوالدمولانا سید حامدمیاں جےیوآئی کے مرکزی امیر رہ چکے ہیں،مولانا سید محمود میاں کے دادا مولاناسیدمحمدمیاں جمعیت علماء ھند کے مرکزی ناظم رہے ہیں،مولانا سید محمود میاں کے دادا مدرسہ شاہی مراد آباد انڈیا میں مولانامفتی محمود کے استاذ بھی تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos