کرک میں خون کی ہولی ، بھائی نے بڑے بھائی کو بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق کرک کے علاقے سورڈاگ میں خاندانی رنجش پر چھوٹے ببھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی ، بھابھی اور دو کمسن بھتیجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، فائرنگ سے ایک بچہ شدید زخمی بھی ہوا۔
مرنے والوں میں نبیراللہ ، اسک ی اہلیہ امبرین دوبیٹیاں حلیمہ اور آمنہ شامل ہیں، واقعہ مبینہ طور پر خاندانی جھگڑے کا شاخسانہ ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos