فائل فوٹو
فائل فوٹو

پروفیسر نعمان احمد جامعہ این ای ڈی کے پرو وائس چانسلر مقرر

جامعہ این ای ڈی کے پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد کو جامعہ کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد 12 ستمبر 2027 (ریٹائرمنٹ) تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ پر وفیسر نعمان احمد کا تعلق شعبہ آرکیٹیکچر سے ہے اور وہ جامعہ این ای ڈی کے قائم مقام وی سی بھی رہ چکے ہیں۔