اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی معاہدے پر باضابطہ دستخط کیے گئے۔
معاہدے کے تحت پاکستان کو 4 افغان برآمدی اشیا میں ٹیرف کم ہوگا، پاکستان کو انگور، انار، سیب اور ٹماٹر کی برآمد پر ٹیرف کم ہوگا۔
طے پانے والے معاہدے کے تحت افغانستان کو بھی 4 پاکستانی برآمدی اشیا پر ٹیرف کم ہوگا، افغانستان کو پاکستان سے آم، کینو، کیلے اور آلو کی برآمد پر ٹیرف کم ہوگا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالے معاہدے کے مطابق ٹیرف کی شرح 60 فیصد سے کم کر کے 27 فیصد کر دی جائے گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos