ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کارکنان کو پاپو ایکٹ کے تحت دی گئی 6، 6 ماہ کی سزا معطل کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 976 اور 977 میں ان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے 382 اے کے تحت فیصلہ سنایا، کارکنان پر تھانہ رمنا میں دو مقدمات درج تھے، عدالت نے 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی منظوری دی۔
عدالت نے پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں 382 اے کے تحت منظور کیں اورجوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos