پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے آئرلینڈ روانہ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ 6 اگست کو کھیلے گی۔ٹیم دوسرا میچ 8 اور تیسرا اور آخری میچ 10 اگست کو کھیلے گی۔

               
August 3, 2025 · اسپورٹس

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے ڈبلن روانہ، ویمنز کرکٹ ٹیم براستہ دوحہ آئرلینڈ جائے ہوگی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ 6 اگست کو کھیلے گی۔

ٹیم دوسرا میچ 8 اور تیسرا اور آخری میچ 10 اگست کو کھیلے گی۔

15 رُکنی قومی اسکواڈ کی قیادت فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کررہی ہیں۔