پشاور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا5اگست کے احتجاج کے سلسلے میںتیار کیا گیا کنٹینر بجلی کی تار سے ٹکرا گیا جس کے باعث ساؤنڈ سسٹم جل گیا۔
ترجمان وزیر اعلی فراز مغل کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے متبادل ساؤنڈ سسٹم کی تیاری جاری ہے اور کچھ ہی دیر میں معاملات شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔
پی ٹی آئی کا احتجاج کیلئے تیار کیا گیا کنٹینر بجلی کی تار سے ٹکرا گیا کرنٹ لگنےکے باعث ساؤنڈ سسٹم جل گیا، ترجمان وزیر اعلی کے مطابق فراز مغل انتظامیہ کی جانب سے متبادل ساؤنڈ سسٹم کی تیاری جاری ہے pic.twitter.com/S4wVktH61n
— Shahid Jan (@shahidjan612) August 5, 2025
ادھر شیڈول کے مطابق سہ پہر 4 بجے حیات آباد ٹول پلازہ سے احتجاجی ریلی روانہ ہوگی جس کی قیادت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos