کراچی: مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 3 سو روپے پرآگئی ہے،جبکہ 10 گرام کے 24 قیراط سونےکی قیمت 1 ہزار 114 روپےسےبڑھ کر تین لاکھ 8 ہزار 41 روپے ہوگئی ہے
اس کےعلاوہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کےریٹ میں 1 ہزار 22 روپے اضافے کےبعد 2 لاکھ 82 ہزار 381 روپے ہوگئی ہے،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے کے بعدفی اونس 3366 ڈالر ہو گئی ہ
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos