لیاقت بلوچ 28اگست کو سندھ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

قائم مقام امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ 28اگست کو سندھ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔صوبائی اعلامیہ کے مطابق وہ صبح کو جیکب آباد اورشام کو شکارپور میں جماعت اسلامی کے 85ویں یوم تاسیس اورسیرت النبیﷺکے حوالے سے منعقدہ اجتماعات سے خطاب کریں گے