ہری پور روڈ پر کار اور ٹریلر کے درمیان خوفناک حادثے میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں جبکہ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔
حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔
ابتدائی طور پر حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos