لاہور: جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے مون سون بارشوں کی شدت میں کمی واقع ہو ئی ہے، جس کے بعد دریاؤں کے بہاؤ میں مزید اضافے کا امکان نہیں ۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق دریاؤں کے بالائی علاقوں میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ رک چکا ہے۔مون سون بارشوں کا 10 واں اسپیل ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب میں آئندہ ہفتے بڑی بارش کا امکان نہیں ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos