اسلام آباد: نیپرا نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) پر 5 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
یہ جرمانہ فیڈر نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے پر کیا گیا ہے، حالانکہ نیپرا کی جانب سے واضح طور پر اس عمل سے روک دیا گیا تھا۔
اعداد و شمار کے مطابق، حیسکو پر 4 اپریل 2024 سے یومیہ ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی لاگو ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos