گجرات: جلال پور جٹاں میں بے زبان جانور کے ساتھ تشدد کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
بھینس کے مالک نے کہا کہ یہ جانور خاندان کی کفالت کا واحد ذریعہ اور کل اثاثہ تھا، اس لیے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos