اسلام آباد — پیٹرولیم ڈویژن کی جاری کردہ دستاویز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں کا بڑا حصہ مختلف ٹیکسوں پر مشتمل ہے۔
پیٹرول پر ٹیکس کی تفصیل (فی لیٹر)
- کل ٹیکس: 94 روپے 89 پیسے
- ٹیکس کا تناسب: 36 فیصد
- کسٹم ڈیوٹی: 14 روپے 37 پیسے
- پیٹرولیم لیوی: 78 روپے 2 پیسے
- کلائیمیٹ سپورٹ لیوی: 2 روپے 50 پیسے
ڈیزل پر ٹیکس کی تفصیل (فی لیٹر)
- کل ٹیکس: 95 روپے 35 پیسے
- ٹیکس کا تناسب: 35 فیصد
- کسٹم ڈیوٹی: 15 روپے 84 پیسے
- پیٹرولیم لیوی: 77 روپے 1 پیسہ
- اضافی پیٹرولیم لیوی: 2 روپے 50 پیسے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos