فائل فوٹو
فائل فوٹو

قصور؛ 30 سالہ بیٹے کا قتل، صدمے سے ماں بھی چل بسی

قصور کے گاؤں چور کوٹ میں فائرنگ سے نوجوان قتل کر دیا گیا جبکہ صدمے سے ماں بھی انتقال کر گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابقکے 30 سالہ تنویر معمولی جھگڑے پر ملزم رفیق ڈوگر نے فائرنگ کر  کو قتل کر دیا، جواں سالہ بیٹے کی میت گھر دیکھ کر غم سے نڈھال ماں بھی زندگی کی بازی ہار گئی۔

پولیس تھانہ کھڈیاں خاص نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔