خیبر پختونخوا کے مستعفی وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دوبارہ ہاتھ سے تحریر کیا گیا استعفیٰ تیار کرلیا، جو آج گورنر خیبر پختونخوا کو بھیجا جائے گا۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ہاتھ سے استعفیٰ لکھنے کا مقصد کسی بھی ممکنہ قانونی پیچیدگی سے بچنا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ علی امین گنڈاپور اپنے فیصلے پر قائم ہیں اور انہوں نے یہ قدم پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد اٹھایا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos