کوئٹہ: کراچی جانے والی بولان میل ایک بار پھر منسوخ کر دی گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو 9 اکتوبر کو کراچی سے روانہ نہ ہونے کے باعث کوئٹہ سے بھی بند کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 20 روز سے بولان میل کی آمد و رفت معطل ہے۔
ریلوے حکام نے وضاحت کی کہ ٹرین کی منسوخی کی بنیادی وجہ مسافروں کی کمی ہے، جس کے باعث ٹرین سروس کو وقتی طور پر روک دیا گیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos