فائل فوٹو
فائل فوٹو

مزمل اسلم بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے،سلمان اکرم راجا

پشاور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے  مزمل اسلم صاحب خزانے کے معاملات کو دیکھیں گے خان صاحب کی یہی ہدایت ہے ۔ باقی وزرا ، وزیر اعلیٰ اپنی صوابدید کے مطابق مقرر کریں گے ۔

میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے مزمل اسلم کی بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھنے کی تصدیق کر دی۔