واقعے کی اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پا لیا۔
ریلوے حکام کے مطابق آگ سے دو بوگیاں مکمل طور پر جل گئیں جبکہ مزید دو کو نقصان سے بچا لیا گیا۔
حکام نے بتایا کہ مذکورہ کینٹین چار بوگیوں پر مشتمل تھی اور تقریباً ایک سال سے غیر فعال تھی۔ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos