پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں ڈاکوؤں نے میڈیسن کمپنی کی گاڑی سے 62 لاکھ 42 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے کارروائی کی، جن میں ایک نے گاڑی کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کر کے راستہ روکا جبکہ دوسرا اسلحے کے زور پر گاڑی میں موجود کمپنی منیجر سے نقد رقم چھین کر فرار ہو گیا۔
پولیس حکام نے متاثرہ شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos