سپریم کورٹ کے رجسٹرار سلیم خان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔
سلیم خان نے استعفیٰ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو پیش کیا۔ رجسٹرار اس وقت 45 روز کی چھٹی پر تھے۔
یاد رہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کا اضافی چارج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فخر زمان کے پاس ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos