کراچی: شہری کو ایک ہی دن میں 50 ہزار روپے کے پانچ ای چالان موصول، سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر جرمانہ کیا گیا ہے
حکیم اللہ کو 30 اکتوبر کو پانچ ای چالان کیے گئے، جن میں سے تین ماڑی پور اور دو حسن اسکوائر پر تھے۔ شہری کے مطابق موصولہ چالان پر تاریخ درج ہونے کے باوجود اسے ایک ہی دن میں 50 ہزار روپے کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹریفک پولیس نے شہری سے رابطہ کر کے اسے سہولت سینٹر جانے کی ہدایت دی، چالان دوبارہ جائزہ کے بعد پہلی بار کے چالان کو معاف کرنے کا امکان ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos