خیبر:باڑہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

خیبر کے باڑہ علاقے میں ایک دستی بم پھٹنے کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ دستی بم ایک مقامی شخص کے حجرے میں پھٹا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔