27سال کی کرن کواس کے والد کے حوالے کردیاگیا، فائل فوٹو
27سال کی کرن کواس کے والد کے حوالے کردیاگیا، فائل فوٹو

اسلام آباد سے 17برس قبل لاپتہ لڑکی ایدھی سینٹر کراچی پہنچ گئی

اسلام آباد سے 17برس قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی ایدھی سینٹر کراچی پہنچ گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایدھی حکام کاکہناتھا کہ 27سال کی کرن کواس کے والد کے حوالے کردیاگیا،کرن کی تلاش سیف سٹی پنجاب کی کاوشوں سے ممکن ہوئی۔

کرن کاکہناتھا کہ میں گھر سے آئس کریم لینے نکلی تھی، گلی بھول گئی،راستہ بھٹک گئی تو کوئی مجھے ایدھی سینٹر اسلام آباد چھوڑ گیا،بعد میں مجھے امی بلقیس ایدھی کراچی لے کر آئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔