شکرگڑھ میں ایک گھر سے 29 سانپ نکل آئے۔
نجی ٹی وی کے مطاق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ شکر گڑھ کے علاقے انتووالی میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے 29سانپ نکل آئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ کارروائی کے دوران اینٹوں کے ڈھیر کو اٹھایا تو سانپ ٹینک میں چھپ گئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ریسکیو کا بتانا ہے کہ 29 سانپ پکڑ کر قدرتی ماحول میں چھوڑ دیےگئے ہیں۔
شکر گڑھ کے علاقے انتو والی میں زیر تعمیر گھر سے 29 سانپ نکل آئے۔۔!! pic.twitter.com/Ka07YtHpF7
— Khurram Iqbal (@khurram143) November 25, 2025
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos