کراچی: تکنیکی اور آپریشنل مسائل کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر سات بین الاقوامی اور ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
منسوخ ہونے والی پروازوں میں شامل ہیں:
- کراچی سے بینکاک جانے والی تھائی ایئر لائن کی پرواز TG 342
- کراچی سے دبئی جانے والی ایئر بلیو کی پرواز PA 110
- کراچی سے جدہ جانے والی فلائی ناس کی پرواز XY 638
- کراچی سے مسقط جانے والی عمان ایئر کی پرواز WY 324
- کراچی سے لاہور جانے والی ایئرسیال کی پرواز PF 143
- کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئرسیال کی پرواز PF 125
- کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز PK 306
ایئرپورٹ حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے شیڈول اور آپشنز کے حوالے سے متعلقہ ایئر لائنز سے رابطہ کریں اور آئندہ کے سفر کے لیے متبادل انتظامات کریں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos