فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاور میں فائرنگ، باپ جاں بحق، دو بیٹے زخمی

پشاور کے علاقے بورڈ بازار تاج آباد میں فائرنگ سے باپ جاں بحق ،2 بیٹے زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص مدرسے میں پڑھاتا تھا، مقتول کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کینٹ ڈویژن نے تفتیشی افسران کے ہمراہ جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، تفتیشی ٹیم نے اہم شواہد اکٹھے کر لیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔