ایبٹ آباد کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے 5افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے قریب جیپ کوحادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حویلیاں سے مگری جانے والی چیپ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری۔پولیس کے مطابق جیپ الٹ کر کھائی میں جاگری،حادثے میں 5 افراد جان سے گئے، 5 زخمی ہوئے۔

پولیس نے زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،جیپ میں 12 مسافر سوار تھے،حادثے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔