چاندی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی اونس 56.3 ڈالرتک پہنچ گئی

 

عالمی سطح پر چاندی کی فی اونس قیمت 56.3 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جو سالانہ بنیاد پر 95 فیصد اضافے کے برابر ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ صنعتی طلب اور سرمایہ کاری کی مانگ اس اضافے کی بنیادی وجوہات ہیں، جبکہ عالمی معیشت اور ڈالر کی قدر مستقبل میں قیمت کو متاثر کر سکتی ہے۔

پاکستان میں بھی چاندی کی قیمت میں استحکام برقرار ہے اور فی تولہ چاندی 5,642 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔