فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاوریونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پشاور: یونیورسٹی آف پشاور میں  موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

وائس چانسلر کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق  22 دسمبر سے 3 جنوری تک سردی کی چھٹیاں ہوں گی،سردی کی چھٹیوں کے باعث یونیورسٹی آف پشاور 3 جنوری تک بند رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور یونیورسٹی میں امتحانات اور ٹیسٹ کا شیڈول برقرار ہے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔