یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق نے اپنا وکالتی لائسنس معطل کرنے کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
عدالت نے درخواست گزار کو ہدایت کی ہے کہ کراچی بار کو فریق بنانے کے لیے 5 جنوری تک مہلت دی جاتی ہے۔
یہ درخواست جسٹس ملک محمد اویس خالد نے سماعت کے لیے منظور کی، جبکہ آئندہ کارروائی مقررہ تاریخ پر کی جائے گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos