قاضی احمد قومی شاہراہ ٹول پلازہ کے قریب مویشوں سے بھرا ٹریلرالٹ گیا،حادثےمیں 300 بکریاں ہلاک ہو گئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواب شاہ میں قومی شاہراہ قاضی احمد ٹول پلازہ کے قریب مویشیوں سے بھرا ٹریلر اُلٹ گیا،حادثے میں300 سے زائد بھیڑ اور بکریاں ہلاک ہوگئیں جبکہ ٹریلر میں سوار 5 افراد بھی زخمی ہوئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کوتحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردیاگیا،ٹریلر حیدرآباد سےپنجاب جا رہا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos