فوٹو سوشل میڈیا
فوٹو سوشل میڈیا

مادورو اور اُن کی اہلیہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

نیو یارک: عدالتی کے ترجمان کے مطابق کراکس کے  گرفتارصدر مادورو اور اُن کی اہلیہ کو آج  پیر کو عدالت میں پیش کیا جائےگا۔

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس پیر کے روز نیویارک کے مین ہٹن میں وفاقی عدالت میں پیش ہوں گے۔

عدالتی کے ترجمان کے مطابق سماعت مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے (17:00 جی ایم ٹی) مقرر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔