اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرابھی کوئٹہ آئیں گے، وزیراعظم دانش اسکول کا افتتاح اور امن اومان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ کوئٹہ کے دوران اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos