فائل فوٹو
فائل فوٹو

این سی سی آئی اے کے سابق سربراہ وقار الدین سید4 ماہ کے لیے معطل

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سابق ڈی جی وقار الدین سید کی معطلی کے احکامات جاری کردیے۔

سابق ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے (NCCIA) وقار الدین سید کی معطلی کے احکامات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کیے۔نوٹی فکیشن کے مطابق پولیس سروس گریڈ 20 کے وقارالدین سید کو سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 کے تحت ابتدائی طور پر 120 دن کیلئے معطل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔