کویت اور عمان نے اسرا والمعراج کے موقع پر 18 جنوری کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ متحدہ عرب امارات میں یہ دن عام تعطیل نہیں ہوگا۔
اسرا والمعراج مسلمانوں کے لیے ایک مقدس رات ہے جو ہجری کیلنڈر کے مطابق 27 رجب 1447 کو منائی جائے گی۔ اسلامی روایت میں شب معراج ایک اہم واقعہ ہے جس میں نبی اکرم ﷺ نے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام سے یروشلم کی مسجد اقصیٰ تک معجزانہ سفر کیا۔
اس رات کا مقصد معراجِ نبی ﷺ کی یاد منانا اور روحانی تعلیمات کو عام کرنا ہے۔ ہجری کیلنڈر کے مطابق یہ دن گریگورین کیلنڈر پر 16 جنوری کو آئے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos