باجوڑ میں بم دھماکہ،ایک شخص جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ڈی ایس پی نیاز محمد نے واقعے کی تصدیق کر دی جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔

مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔