فوٹو سوشل میڈیا
فوٹو سوشل میڈیا

لاہور: بھاٹی گیٹ کے قریب ماں بیٹی مین ہول میں گرگئیں، تلاش جاری

ریسکیو ذرائع کے مطابق ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر پہنچ چکے ہیں اور اہلکاروں نے مین ہول میں گرنے والی ماں اور بیٹی کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق کالر نے بتایا کہ ایک خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ مین ہول (گٹر) میں گر گئی ہے، جس کے بعد ٹیموں کو بھیج کر تلاش کیلیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اے، نتظامیہ نے پرندہ مارکیٹ میں کھدائی کے دوران مین ہول بنارکھے تھدونوں ماں بیٹی پرندہ مارکیٹ کے قریب سے گزر رہے تھے، مناسب روشنی نہ ہونے کی وجہ سے مین ہول نظر نہیں آیا اور اس میں گر گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔