سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گیا

فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے ہو گئی۔

               
April 1, 2026 · قومی, کامرس
فائل فوٹو

فائل فوٹو

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13 ہزار 117 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 153 ڈالرز بڑھ کر 4713 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔