ایران سے نمٹنے کے لیے امریکہ نے اپنے فوجیوں سے آئیڈیازمانگ لیے
سینٹرل کمانڈکی انٹیلی جنس برانچ سےبڑی تعداد میںپیغام بھیجاگیا
امریکی فوج کے پاس ہتھیاروں کی طرح ایران سے نمٹنے کے طریقے بھی ختم ہوگئے۔فوجیوں سے آئیڈیازمانگ لیے۔جنرلز ناکام ،ائرپاور ختم ہونے کا اعتراف ۔سینٹ کام اور پینٹاگان کی بے بسی دیدنی۔سی این این ، اندرکی کہانی سامنے لے آیا۔
امریکی فوجی کمانڈ کے ایک سینئر افسر کی جانب سے،ایک ای میل آئی۔اس میں لکھاتھاہم ایران پر دباؤ ڈالنے اور اسے سزا دینے کے لیے نئے اور غیر روایتی طریقے تلاش کر رہے ہیں۔آئیڈیاز چاہییں۔
یو ایس آرمی کی سینٹرل کمانڈکی انٹیلی جنس برانچ سے یہ پیغام بڑی تعداد میں ہررینک کے فوجیوں کو بھیجا گیا تھا۔
یہ کراؤڈ سورسنگ طرز کی انکوائری، اس بات کی نشانی ہے کہ ٹرمپ کے پاس ایران کے خلاف محدوداور ناپسندید ہ آپشنزباقی بچے ہیں۔
مزید تفصیل کے لیے وڈیودیکھیں۔