پی پی رہنما قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام، سابق ٹاؤن چیئرمین لیاری گرفتار

ملزم ملک ریاض پر پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام ، فائرنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی۔

August 13, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی: بوٹ بیسن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لیاری کے سابق ٹاؤن چیئرمین ملک فیاض کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملزم ملک ریاض پر پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام ہے، فائرنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم ملک فیاض تھانے کو تھانے منتقل کر دیا گیا جبکہ قانونی کارروائی جاری ہے۔