چین میں کئی امریکی سفارتکارپراسرار بیماری میں مبتلا ہوگئے June 8, 2018 سفارتی اہلکاروں کوپراسرار بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث واپس امریکا بلالیا گیا
سرخ سیارے پر اجنبی زندگی کے آثار موجود، رپورٹ June 8, 2018 ایک جھیل کی تہہ سے ملنے والے آثار سے پتہ چلا ہے کہ مریخ پر اجنبی زندگی پائی گئی ہے۔
ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈرون چھتری تیار June 8, 2018 پیرا سول نامی یہ چھتری ڈرون مصنوعی ذہانت اور کیمرے کے مدد سے پرواز کرتا ہے
بلغاریہ کی عدالت نے گائے کو سزائے موت سنادی June 8, 2018 بلغاریہ میں سرحد پار کرنے والی گائے کو سزائے موت سنادی گئی۔
بپتسمہ کرانے والا پادری مگرمچھ کا نشانہ بن گیا June 8, 2018 پروٹیسٹنٹ پاسٹر ایشیٹے ابایا جھیل میں بیپتسمہ دے رہے تھے کہ مگرمچھ نے ان پر حملہ کر دیا
موبائل فون نےایک شخص کوہوٹل سےاسپتال پہنچادیا June 7, 2018 زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان میں بننے والی فٹبال خلامیں پہنچ گئی June 7, 2018 خلائی اسٹیشن میں یہ فٹبال ٹریننگ سیشن فیفا ورلڈ کپ 2018 کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا
سعودی عرب میں خوبرو ماڈلزکےبغیرانوکھا فیشن شو June 7, 2018 سعودی عرب میں منعقد ہونے والے اس انوکھے فیشن شوز میں ماڈلز نہیں تھی
امریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں 480 اویسٹر کھا گیا June 7, 2018 امریکا میں ہرسال اس میلے میں اویسٹر کھانے والے افراد مدعو کئے جاتے ہیں
مرنے کے بعدبھی سانپ نے ڈس لیا June 7, 2018 امریکی ریاست ٹیکسس کے رہائشی کو مرے وہئے سانپ کے سر نے ڈسا