خلا میں روزہ رکھنے والا دنیا کا پہلا شخص May 7, 2019 شہزادہ سلطان بن سلمان 29 ویں روزے کو اپنی ٹیم کے ہمراہ خلائی شٹل پر روزہ رکھ کر سوار ہوئے۔
جاپان کے بادشاہ نے تاریخ رقم کر دی۔از خود اقتدار سے کنارہ کشی کرلی April 30, 2019 شہنشاہ اکیہیتو 200 سال میں پہلے ایسے شہنشاہ ہیں جو اپنی مرضی سے دست بردار ہو رہے ہیں۔
لاہور میں قبر سے بچے کی لاش نکال کر بھیک مانگنے والا گرفتار April 16, 2019 ملزم کو شک کی بنا پر چیک کیا تو کہانی کچھ اور ہی نکلی۔
مالک کی اجازت کے بغیر وائی فائی استعمال کرنا حرام April 15, 2019 ”وائی فائی کی چوری بھی دیگر چوریوں کی طرح حرام اور گناہ ہے۔ فتویٰ جاری کر دیا گیا۔
شوہر کے ظلم سے تنگ ہندو خاتون پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کر لیا April 14, 2019 ٹینا نے لاہور میں ایک مدرسہ میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام عائشہ رکھا۔
سعودی عرب نے پہلی پاکستانی خاتون کو سزائے موت دیدی April 11, 2019 منشیات کے کیس میں فاطمہ اعجاز کے شوہر محمد مصطفی اور عبد المالک کو بھی سزائے موت دی گئی
ایف 16 طیارے کی خود کشی کا پہلا واقعہ April 10, 2019 نیدر لینڈز ایئر فورس کا ایک ایف 16 طیارہ اپنے ہی ایمونیشن سے تباہ ہوگیا۔
پاک فوج کی خاتون میجر نے امریکا میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا April 8, 2019 صاعقہ گلزار نے دنیا بھر سے حصہ لینے والے 52 فوجی اہلکاروں کی موجودگی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
موزمبیق میں آم کے درخت پر بچے کی پیدائش April 7, 2019 سیلاب سے متاثرہ علاقے میں زچہ و بچہ 2 دن تک درخت پر رہے۔
خیبر پختونخوا میں پہلی بار پولیس ٹریننگ سینٹرمیں خاتون پرنسپل مقرر April 7, 2019 سونیا شمروز 18 گریڈ افسر ہونے کے ساتھ ساتھ ’ہیومن ریسورس مینجمنٹ‘ میں MBA بھی ہیں۔