وفاقی دارالحکومت میں سوائن فلو کا پہلا مریض سامنے آگیا
January 11, 2019
نجی ہسپتال میں داخل 29سالہ سید سلمان فہد میں موسمی انفلوئنزا(ایچ ون این ون) وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مریض کی حالت تشویشناک ہے۔
نجی ہسپتال میں داخل 29سالہ سید سلمان فہد میں موسمی انفلوئنزا(ایچ ون این ون) وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مریض کی حالت تشویشناک ہے۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کی سفارشات بھیج دیں۔ اعلان 31 دسمبر کو ہوگا