وفاقی دارالحکومت میں سوائن فلو کا پہلا مریض سامنے آگیا 11 جنوری 2019 نجی ہسپتال میں داخل 29سالہ سید سلمان فہد میں موسمی انفلوئنزا(ایچ ون این ون) وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مریض کی حالت تشویشناک ہے۔ Read More »
ملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافہ 11 جنوری 2019 ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »
نئے سال پر پیٹرول 9 ڈیزل 15 روپے سستا کرنے کی تیاری 28 دسمبر 2018 اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کی سفارشات بھیج دیں۔ اعلان 31 دسمبر کو ہوگا Read More »